خیبرپختونخوا: کل سے بارشوں اور تیزہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکانJuly 10, 2020By ویب ڈیسک0 صوبے میں بارشوں کا سلسلہ اتوار کے روز تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات