بلوچستان کے سب سے بڑے اسپتال کا آپریشن تھیٹر بندMay 8, 2019By ایوب ترین0 صرف ایمرجنسی آپریشن تھیٹر فعال رہے گا، نجی کنٹریکٹر کو لانڈری کی مد میں نو ماہ سے ادائیگی نہیں کی گئی، ذرائع