ببرک شاہ نے اداکارہ ریما خان کو اوور ریٹڈ قرار دے دیاSeptember 23, 2025By Noshaba0 ریما بے شک پرکشش اور بہترین ڈانسر تھیں، مگر اداکاری میں اپنی شناخت نہ بنا پائیں، اداکار