نیاپاکستان ہاؤسنگ منصوبہ: 14 لاکھ سے زائددرخواستیں موصول، آخری تاریخ میں 14دن باقیOctober 29, 2019By محمد ظریف0 نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، اس سلسلے میں اپنے ای سہولت فرنچائز نیٹ ورک اور آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن کے فرائض انجام دے رہا ہے۔
نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی قرعہ اندازی میں کون لوگ شامل ہونگے؟August 28, 2019By جاوید سومرو0 رجسٹریشن کے علاوہ قرعہ اندازی کے مرحلے کے لئیے درخواست گزار کو کسی اور درخواست یا پیسے دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام،آن لائن رجسٹریشن کی سہولت کو عوام میں پذیرائیJuly 23, 2019By فرید صابری0 طویل قطاروں میں لگ کر انتظار کی جھنجھٹ ختم ہونے پر ایک ہفتے کے دوران 43 ہزار افراد نےاپنی رجسٹریشن کرا لی ہے۔