خیبرپختونخوا اسمبلی میں 87 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے
مصطفی نواز کھوکھر، شعیب شاہین، طارق فضل چوہدری، سبط بخاری اورکاشف چوہدری آمنے سامنے
تحریک انصاف کے زیادہ تر امیدواروں کے ساتھ میرے ذاتی رابطے ہیں۔
صوبہ بھر میں انتخابی مہم کی مانیٹرنگ کا مربوط نظام بھرپور طریقے سے فعال ہے‘الیکشن کمشنر پنجاب
چوہدری طالب حسین سدھو جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر پی پی 154 سے انتخاب لڑیں گے۔
تحریک انصاف کے شعیب شاہین کو فاختہ کا انتخابی نشان جاری کر دیا گیا۔
آزاد امیدواروں کے لیے ہم نے اسٹریٹجی بنائی ہوئی ہے۔
ریٹرننگ افسران انتخابی نشانات سمیت امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج 14 جنوری کو آویزاں کریں گے۔
پی کے 70 سے سہیل آفریدی اور پی کے 71 سے عبدالغنی آفریدی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے گئے۔