احتساب عدالت کا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم کا ریمانڈ دینے سے انکارSeptember 5, 2019By ساجد اعوان0 نیب کراچی نے گزشتہ روز لاہور سے گرفتار ہونے والے منی لانڈرنگ کیس کے ملزم اقبال زیڈ احمد کو احتساب عدالت کے منتظم جج کے روبرو پیش کیا ۔