پولیس کے بعض افسران کا جرائم پیشہ افراد سے گٹھ جوڑ ہے، آئی جی سندھOctober 17, 2019By سید عارفین0 آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ پوسٹنگ کے دوران پولیس افسر اپنا کاروبار چلاتے ہیں۔ بعض کا حال تو یہ ہے کہ وہ جرائم پیشہ افراد کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں ۔