عدم اعتماد کی تحریک میں ملک کا نقصان نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ ’مجھے کیوں نکالا‘ کے نام سے نیا گانا بنانے جا رہے ہیں۔
ایم کیو ایم نے مختلف مقدمات میں عزیر بلوچ کی بریت پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
وزیراعظم کو تمام ثبوتوں کے ساتھ معاملے سے آگاہ کروں گا، عمران اسماعیل
آرمی چیف نے نوٹس لیا ہے اب تحقیقات کے بعدسب کچھ سامنے آئے گا، عمران اسماعیل
سندھ میں جو بھی ترقیاتی کام ہوگا اس کا فائدہ بھی صوبے کے لوگوں کو ہوگا، علی زیدی
ان منصوبوں سے ملک میں روزگار کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے، صدر عارف علوی
وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو کراچی میں برساتی نالوں کی صورتحال پر رپورٹ پیش کرنی کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کو اس ضمن میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے باقاعدہ خط لکھ دیا ہے۔