پنجاب: سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان کی تعداد 70ہزار سےزائدMay 6, 2019By طلحہ سعید0 پنجاب پولیس نےاشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔