ڈیجیٹل برتھ رجسٹریشن پراجیکٹ کا انتظام پنجاب حکومت کے سپردDecember 29, 2021By ویب ڈیسک0 2016 سے اب تک پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے پانچ اضلاع میں اٹھارہ لاکھ بچوں کی رجسٹریشن ہو چکی ہے۔