سندھ ہائیکورٹ: اسکول فیس میں ترمیمی آرڈیننس، فیسوں کے رعایت کا نوٹیفکیشن معطلMay 5, 2020By ویب ڈیسک0 اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنچ کیا گیا تھا۔