اپوزیشن ہوش کے ناخن لے، یہ وقت جلسوں کا نہیں: وزیراعظمNovember 27, 2020By ویب ڈیسک0 دنیا کورونا سے لڑ رہی ہے اور یہاں قوم کا تماشہ بنایا جا رہا ہے، ملتان میں کورونا خطرناک حد تک پھیل رہا ہے، عمران خان