وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے وزرا کو قلمدان سونپ دیئے: نوٹی فکیشن جاریMay 11, 2022By ویب ڈیسک0 چودھری رشید کو وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اور پاور، عبدالماجد خان کو خزانہ، امداد باہمی اور ان لینڈ ریونیو کی وزارت دی گئی ہے۔
وزیراعظم نے سیکریٹری پاور ڈویژن کو تبدیل کر دیاDecember 21, 2021By ویب ڈیسک0 گریڈ 22 کے سید آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پاور ڈویژن تعینات کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری
خیبرپختونخوا: 8 اضلاع میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہSeptember 3, 2021By ویب ڈیسک0 تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کورونا کیسز میں اضافے کے باعث کیا گیا ہے۔
سندھ: لاک ڈاؤن،نوٹی فکیشن جاری، غیر ضروری گھروں سے نکلنے پر پابندیJuly 30, 2021By ویب ڈیسک0 تعلیمی، تجارتی، مذہبی، تفریحی اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی مکمل پابندی ہوگی، نوٹی فکیشن