دھرنے میں شرکت پر انصارالاسلام کے چیف نے معافی مانگ لیNovember 21, 2019By فاطمہ نازش0 افسر محمد نے چھٹی کے دوران اسلام آباد دھرنے میں شرکت پر معافی مانگتے ہوئے ایجوکیشن افسرضلع کرم کو تحریری وضاحت ارسال کر دی
جے یو آئی کے دھرنے میں شریک انصار الاسلام کا چیف سرکاری اسکول کا استاد نکلاNovember 12, 2019By فاطمہ نازش0 مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیا اللہ بنگش نے کہاہے کہ استاد بچوں کی تعلیم پر توجہ دینے کے بجائے سیاسی پارٹی کی ڈنڈا بردار فورس کا چیف بنا ہے۔