قومی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا،محمد وسیم جونئیر کمر کی تکلیف میں مبتلاAugust 25, 2022By ویب ڈیسک0 محمد وسیم کا ایم آر آئی ٹیسٹ لیا جارہا ہے جس کے بعد پی سی بی کا میڈیکل پینل کرکٹر کو کھیلنے یا آرام کرنے سے متعلق ہدایت کریگا۔