شادی کے فیصلے میں والدین کی رائے کو نظر انداز نہ کریں، فرح سعدیہ کا نوجوان لڑکیوں کو مشورہSeptember 30, 2025By Noshaba0 اگر والدین کسی رشتے سے خوش نہیں ہیں تو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ اللہ کی طرف سے اشارہ ہے، اداکارہ