عمدہ بیٹنگ کے باوجود شکست پر حسن علی نے کپتان کو تسلی دیFebruary 2, 2022By ویب ڈیسک0 شاداب خان کی عمدہ بیٹنگ بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح نہ دلوا سکی۔