بھارت کی مودی کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود سے گزارنے کی درخواستJune 8, 2019By ویب ڈیسک0 بھارتی ہائی کمشن نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ بشکیک کرغستان کے لئے 13 جون کو فضائی حدود استعمال کرنے سے متعلق پاکستان کو باضابطہ درخواست دے دی