ایک نوجوان کی لاش نکال لی،دوسرے کی تلاش جاری
بحری جہاز 2ہزار میٹر سے زائد سمندر کے اندر چلا گیا
ایک ہزار میٹر تک جہاز کو گھسیٹنے کے بعد رسہ ٹوٹ گیا
ہینگ ٹینگ 77 کو گھسیٹنے کا کام اب 21 یا22 اگست کو ہوگا
جہاز کو 3 ٹگ بوٹس کی مدد سے گھسیٹ کر سمندر کی جانب کھینچا جائے گا۔
کنٹینرز سے لدے کارگو جہاز کو ریسکیو کرنے کے لیے پاک بحریہ کی ٹیمیوں نے آپریشن شروع کر دیا ہے۔
سی ویو، ہاکس بے سمیت تمام تفریحی مقامات بند جبکہ شادی ہالز پر بھی پابندی برقرار رہے گی
سی ویو پر بنائے جانے والے تین کلو میٹر کے ٹریک کا افتتاح ڈائریکٹر لینڈ ملٹری عادل رفیق صدیقی نے کردیا۔
سابق فاسٹ باؤلر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ اب یہ بیچ لگ رہا ہے، اب یہاں کوئی بھی آ سکتا ہے