کراچی میں  سی ویو پر 2 نوجوان ڈوب گئے


کراچی میں  سی ویو پر سمندر میں 2 نوجوان ڈوب گئے۔

پولیس کے مطابق غوطہ خوروں نے ایک نوجوان کی لاش نکال لی،دوسرے کی تلاش جاری ہے۔

ڈوبنے والے دونوں افراد کا تعلق پپری سے ہے۔دونوں نوجوان اہل خانہ اوردوستوں کےہمراہ پکنک منانےآئےتھے۔


متعلقہ خبریں