آرٹی ایس کی سرٹیفیکیشن بھارتی کمپنی سے کرائے جانیکا کا انکشافApril 29, 2019By نعمان مقصود0 رحمان ملک نے کہا الیکشن کے موقع پر ایک کمپنی کے بارے میں تفصیلات سامنے آئیں ۔ کولیٹیم انٹرنیشنل کمپنی نے پاکستان کے عام انتخابات کی مانیٹرنگ کی۔