خیبر پختونخوا حکومت کا رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دینے کا اعلانMarch 11, 2024By Mehmood Ahmed0 احساس پروگرام کے تحت ہر خاندان کو 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے ، مقصد عوام کو دھکم پیل سے بچانا ہے ، وزیر خوراک