ملک بھر میں بجلی کا بحران، 16 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاریJanuary 3, 2019By جاوید سومرو0 گدو، بلوکی، حویلی شاہ بہادر سمیت 13 پاور پلانٹس اس وقت بند ہیں جب کہ تربیلا، منگلا میں بجلی پیدا کرنے والے 22 یونٹس بند ہیں۔