خیبر پختونخوا ایکشن اینڈ ایڈ سول پاور آرڈیننس

عدالت نے انٹرنچمنٹ سنٹرز کے حوالے سے صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کو بھی غیر آئینی قرار دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ انٹرنچمنٹ سینٹرز میں قید افراد کا تمام ریکارڈ پولیس کے حوالے کیاجائے۔