پاکستان بار کونسل نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیاJune 30, 2019By ویب ڈیسک0 پاکستان بار کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس کے کے آغا کیخلاف ریفرنس کے تناظر میں دو جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا