پشاور میں بھتہ خور گروپ کی خاتون رکن گرفتارDecember 9, 2023By Mehmood Ahmed0 مریم نامی خاتون افغان موبائل نمبرز سے بھتے کی کالز کرنے میں ملوث تھی ، سی ٹی ڈی