پیٹرول کی نئی قیمت 259.10 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 262.75 روپے فی لیٹر ہو گئی
سرکاری اور نجی بجلی گھروں کیلئے بھی گیس قیمتیں برقرار رہیں گی
گھریلو صارفین کیلئے گیس 66.66 فیصد تک مہنگی کر دی گئی
سوئی ناردرن سسٹم پر نئی قیمت 13.68 ڈالر، سوئی سدرن سسٹم پر قیمت 14.24 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ہے
نئی قیمتوں کا اعلان دسمبر کے لیے کیا گیا ہے
مقامی تیل نہ خریدے جانے کے باعث اٹک ریفائنری کی پیدوار گر گئی، اوگرا
سوئی نادرن اور سوئی سدرن کے سسٹم پر نئی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں
قیاس آرائیوں سے سپلائی چین میں خلل آ سکتا ہے ، ترجمان