دوسرا سیمی فائنل 8 فروری کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
سپر سکس کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر آئر لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کل ہفتے کو میدان میں نظر آئیں گی۔
ڈیوڈ ٹیگر بطور کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
76 ویں منٹ میں پاکستان کے علی ظفر نے گول کر کے پاکستان کو برتری دلائی۔
آئی سی سی انڈر 19 ویمن ٹی 20 ورلڈکپ 14 سے 29 جنوری تک ساؤتھ افریقہ میں کھیلا جائے گا۔