ایک ہزار زخمی فلسطینی بچوں کو علاج کیلئے متحدہ عرب امارات لانے کا اعلانNovember 2, 2023By Mehmood Ahmed0 شیخ عبداللّٰہ بن زاید کا صدر انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس سے رابطہ ، بچوں کو طبی سہولیات کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال