مہوش حیات نے اپنے محبوب کا نام بتا دیا؟

 پورا چاند میں میرا ایک لازوال عشق ہے، مہوش حیات

 ظالم کی ذات اور رنگ و نسل نہیں دیکھیں گے،گریبان پکڑیں گے: مصطفیٰ کمال

اگر کوئی بھائیوں کو لڑوائے گا تو مصطفیٰ کمال سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو گا، سربراہ پی ایس پی کا سہراب گوٹھ میں جلسہ عام سے خطاب

اسلام آباد: کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں 153 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر تین اعشاریہ پانچ تک پہنچ گئی ہے۔

نندنہ قلعہ کو ماڈرن ویلیج بنانے کا فیصلہ

سیاح پاکستان آئیں گے تو ملک میں ڈالرز آئیں گے، وزیراعظم عمران خان

شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی کی مانگ میں اضافہ

شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ایسی الیکٹرک گاڑی جس کی پہلی کھیپ 24 گھنٹوں کے اندر اندر فروخت ہو گئی۔

سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت بننے جارہی ہے،ان کے36 ارکین قبضہ مافیا ہیں: مراد سعید

بے شرمی کی انتہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے چندے کا ہار اپنی بیگم کو دے دیا، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

برطانیہ: برف باری کے موسم میں مکمل روشن چاند نے سماں باندھ دیا

برطانیہ میں فل مون کے مسحور کن نظارے نے آنکھوں کو خیرہ کر دیا۔

سینیٹ میں سرپرائز نتائج دینگے، ایم کیو ایم پی ڈی ایم میں شامل ہو: بلاول بھٹو

اسلام آباد میں ہمارے تین لوگوں کو شہید کیا گیا، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ

پی ٹی آئی اللہ کے بعد عمران خان کے سر پر زندہ ہے، جیت حفیظ شیخ کی ہوگی: شیخ رشید

کل سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آنے والا ہے، پی ڈی ایم سے درخواست ہے کہ احتجاج کا وقت تبدیل کرے۔ وفاقی وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز منظور نہیں کی، معاون خصوصی شہباز گل

ٹاپ اسٹوریز