ایپل نے تیز رفتار نیا آئی پیڈ پرو متعارف کرا دیا

کمپنی کے مطابق نیا آئی پیڈ 30 اپریل سے پری آرڈر میں دستیاب ہوگا۔

خواتین سے دوستی کر کے تحفے بٹورنے والا گرفتار

ملزم تکاشی میاگوا کی اصل میں تاریخ پیدائش 13 نومبر ہے۔

کورونا وائرس:پاکستان میں مزید 157 اموات

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 90 ہزار 16 ہو گئی

کورونا وائرس: دنیا میں 14 کروڑ 62 لاکھ سے زائد کیسز

کورونا کے 7 لاکھ 20 ہزار 892 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔

بھارت: کورونا بحران، فیصل ایدھی نے مدد کی پیشکش کردی

ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے 50 ایمبولینسز اور رضاکاروں کی ٹیم بھارت بھیجنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

بھارت: کورونا، سنگین صورتحال نے بحران کو جنم دے دیا

صرف 24 گھنٹوں 23میں اپریل کو کورونا وائرس کے 3 لاکھ 32 ہزار 730 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

امریکہ: اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنیکی ہدایت کردی

ہدایت کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں ہونے والے اضافے کے نتاظر میں جاری کی گئی ہے۔

کورونا کے وار: امیر بھارتیوں نے ملک سے بھاگنا شروع کردیا

ملک سے نکلنے کی دوڑ کی وجہ سے فضائی کرایوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

سعودی عرب نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردیں

سعودی عرب نے بھارت، فلپائن، سری لنکا اور انڈونیشیا پر بھی سفری پابندیاں عائد کی ہیں۔

حیدر آباد : کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 17.7 فیصد ہو گئی

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.73 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز