آئی ووٹنگ: اوورسیز پاکستانیوں کا احتجاج، ریلی، وفاقی وزرا اور معاون خصوصی کی شرکت

انٹرنیٹ ووٹنگ کے قانون پر90 روزمیں عملدرآمد کیا جائے، شرکا کا مطالبہ

مشکوک ٹرانزیکشن، آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیع

آصف زرداری نے احتساب عدالت کا فرد جرم سے پہلے بری کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے

بیورو کریٹس اور ججز کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ، سپریم کورٹ نے اپیلیں نمٹا دیں

ہائیکورٹ کے محفوظ شدہ فیصلے میں مداخلت نہیں کرسکتے، جسٹس عمر عطا بندیال

نوجوانوں کے لیے چار نئے پروگرامز، وزیراعظم کل آغاز کریں گے

وزیراعظم نے کل کامیاب جوان سے مستفید ہونے والے نوجوانوں کو بھی بلا لیا

خبر دار!!!اے ٹی ایم ہیکرزکے نشانے پر

پنڈی بھٹیاں میں  اے ٹی ایم سے ہیکرز 58 لاکھ روپے لے اڑے

عمران خان کا قبضہ مافیا کے خلاف سخت ایکشن

خلاف ورزی کے مرتکب کسی فرد سے رعایت نہ برتی جائے، وزیراعظم

قومی ٹیم کے” وزیر خارجہ” شاہنواز دھانی

شاداب خان اور شاہنواز دھانی کے درمیان ٹوئٹر پر دلچسپ گفتگو

راولپنڈی رنگ روڈ، لئی ایکسپریس وے سمیت 6 اہم منصوبوں کی منظوری

اجلاس میں60 کروڑ مالیت کے 3 ترقیاتی منصوبے بھی منظور کر لئے گئے ہیں

ایوب آفریدی مستعفی، شوکت ترین کی سینیٹر بننے کی راہ ہموار

ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک ہونا چاہیے،شاہد خاقان

اگرہم نےحلف نامہ یا آڈیوبنائی ہے توبالکل سزا دیں، شاہد خاقان

ٹاپ اسٹوریز