سندھ میں کارروائی پر جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی ہے، فواد چوہدری

مریم نواز اپنی پارٹی کو بھی قابو کرنے کے لیے ویڈیوز بنوا رہی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

سپریم کورٹ بار: ایجنڈے کے تحت عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے انعقاد کا الزم مسترد

کانفرنس کے مقررین کے نقطہ نظرکی توثیق نہیں کرتی، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اعلامیہ

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

حکومت مخالف بیان، وزیر اعظم کا کابینہ ڈویژن کے رکن کیخلاف انکوائری کا حکم

حماد شمیمی کے خلاف انکوائری سول سرونٹس رولز کے تحت کی جائے گی۔

پاکستان کو مقروض بنانے والوں کو سزا ملنی چاہیے، کوئی ٹیکس کلچر نہیں بنا،وزیر اعظم

ماضی کی حکومتوں میں لوگ ٹیکس چوری کرنا نیک کام سمجھتے تھے، عمران خان کا تقریب سے خطاب

کابل میں دھماکہ، نشانہ طالبان تھے

مجاہدین بازار میں ہونے والے دھماکے کا ہدف طالبان کی گاڑی تھی، پولیس

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی منظوری

بلدیاتی انتخابات سے متعلق شیڈول الیکشن کمیشن جاری کرے گا۔

شاہنواز دھانی نے ڈیبیو میں خواب پوراہونے پر ٹویٹ کر دی

پہلے  انٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ کی پہلی وکٹ کی تصویر شیئر کی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری

بیرسٹر ثمن رفعت امتیاز،بیرسٹر ارباب محمد طاہر اور بیرسٹر سردار اعجاز اسحاق خان کے ناموں کی منظوری دی گئی

پی ٹی آئی نے پشاور میئر شپ کے امیدوار کا اعلان کر دیا

پشاور سٹی کی مئیر شپ کے لیے رضوان بنگش کو نامزد کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز