شعیب ملک اور ثانیہ کے درمیان علیحدگی کی اطلاعات

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی اپریل 2010 میں ہوئی تھی، شعیب اور ثانیہ کا چار سال کا بیٹا بھی ہے جس کا نام ازہان مرزا ملک ہے۔

عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی سے جوائن کرنے کا اعلان

یہ ملک کے مستقبل کی جنگ ہے اور یہ جنگ قوم نے جیتنی ہے، چیف جسٹس وزیرآباد واقعے کا نوٹس لیں۔

میاں نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا

سابق وزیراعظم کو سفارتی پاسپورٹ وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ میں تین نئے ججز کی تقرریوں کے نوٹی فکیشن جاری

جج عامر فاروق کی بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تقرری کا بھی نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

کلیئر بتا دوں گیس اس دفعہ کسی کو نہیں ملنی، سیکرٹری پیٹرولیم

سیاسی عدم استحکام کے باعث عالمی کمپنیاں یہاں سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں ہیں، سیکرٹری پیٹرولیم

آرمی چیف کا منگلااور سیالکوٹ گیریژن کا الوداعی دورہ

آرمی چیف کا یہ دورہ مختلف فارمینشز کے الوداعی دوروں کا حصہ ہے، آئی ایس پی آر

جہاں سے ختم، وہیں سے شروع، تحریک انصاف کا لانگ مارچ پھر چل پڑا

سن لو! بزدلو، کپتان کھڑا ہے اور قوم بھی کھڑی ہے، اسد عمر کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، تحریک انصاف کا مظاہرہ، پشاور موٹر وے بھی بند

عمران خان کے حکم ملنے تک موٹر وے بند رہے گی، زلفی بخاری کا اعلان

سیمی فائنل میں ہار دیکھ کربھارتی کھلاڑیوں کی اوٹ پٹانگ حرکتیں

ہاردیک پانڈیا نے خود  ہی تالیاں بجانا شروع کر دیں

بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست، فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر اور ایلکس ہیلز نے ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

ٹاپ اسٹوریز