Author: ریحان احمد

ریحان احمد

سینئر صحافی ریحان احمد گزشتہ 7 برس سے ہم نیوز کے ڈائریکٹر نیوز کے منصب پر فائز ہیں۔ اپنے 26 سالہ صحافتی کیریئر کے دوران وہ جیو نیوز، اے آر وائی اور آج ٹی وی سے بھی وابستہ رہے۔ انہوں نے جامعہ کراچی سے ابلاغِ عامہ میں ماسٹرز کیا اور سی این این جرنلزم فیلو بھی رہ چکے ہیں۔ صحافت، میڈیا، کھیل اور انٹرٹینمنٹ ان کی خصوصی دلچسپی کے شعبے ہیں ۔

صائم نے اپنے کریئر کی تینوں سنچریاں افریقا میں اسکور کیں، یعنی تینوں سنچریاں ان کنڈیشنز میں بنائیں جہاں 2027 کا ورلڈ کپ کھیلا جانا ہے۔