بہاول پور:کمپیوٹر اور سافٹ وئیر انڈسٹری میں بھی پاکستانی کسی سے کم نہیں ہیں۔ مائیکروسافٹ سائبرسیکیورٹی ریسرچ کی لسٹ میں چوتھے نمبر پر آنے والے بہاولپور کے نوجوان اشعر جاوید کا کہنا ہے کہ حکومت سہولتیں دے تو ملک کو آئی ٹی کے شعبے میں نمبر ون بنا سکتے ہیں۔ بہاول پور سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے مائیکرو سافٹ کی سائبرسیکیورٹی ریسرچ لسٹ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔ اشعر جاوید نامی نوجوان کو دنیا میں چوتھے نمبر کا ماہر قرار دیا گیا ہے ۔ اشعر کے والدین اپنے بیٹے کی کامیابی پر خوشی سے سرشار تو دکھائی دیتے ہیں…
Author: فاروق ملک
انہوں نے کہا کہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے مختلف کوششوں کا آغاز کیا ہے
عدالت کی طرف سے دیے گئے حکم میں کہا گیاہے کہ بہاول پور اور ملتان میں نئےامتحانی مراکز بننےتک لاء گیٹ ٹیسٹ نہیں ہوگا۔
نازیہ ارم نے سرجیکل وارڈ 4، وکٹوریہ اسپتال میں دوران علاج پولیس کو بتایا کہ اس کے خاوند محمد ریاض اور نند پروین دختر احمد علی نے تیل چھڑک کر آگ لگائی ہے۔
بہاولپور کے علاقہ خیرپور ٹامیوالی میں پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا۔
بجلی بندش اور گھپ اندھیرے میں طلبا و طالبات نے موبائل فونز نکال کر ان کی روشنی میں پرچہ حل کرنا شروع کیا تو یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی ’غیر اعلانیہ‘ اجازت دے دی۔
بہاولپور:گورنمنٹ ایس ای کالج میں پروفیسر خالد حمید کے قتل کے الزام میں تحریک لبیک پاکستان کے قومی اسمبلی کےامیدوار کو گرفتارکرلیا گیاہے ۔ پولیس ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ گرفتار ملزم سید ظفر گیلانی کا انسداد دہشت گردی عدالت سے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا گیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پروفیسر خالد حمید کے قتل کی تفتیش کے سلسلے میں کہروڑ پکا ، رحیم یار خان ، ڈی جی خان سمیت مختلف شہروں سے 5 افراد بھی زیر حراست لیے گئے ہینَ آرگنائزڈکرائم سیل کی جانب سےقتل کے محرکات پر تحقيقات جاری ہیں۔ پولیس…
چار روز قبل طالب علم کے ہاتھوں پروفیسر خالد حمید کے قتل کے بعد کالج بند کردیا گیا تھا۔
بہاولپور:بہاولپور پولیس کی طر ف سے گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج کے شعبہ انگریزی کے پروفیسر کے قتل کی تفتیش جاری ہے ۔ مقتول کے بیٹے نے اپنی جان کے خطرے کے خدشے کا اظہار کیاہے۔ گرفتار ملزم خطیب حسین کو جسمانی ریمانڈ کے لیے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے 15روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاہے۔ گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج بہاولپور کے شعبہ انگریزی کے پروفیسر خالد حمید کے قتل پر ان کے اہل خانہ اور طلبہ غم سے نڈھال ہیں ۔مقتول پروفیسر کے بیٹے ولید خان نے والد کے قتل کے…