ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

state bank

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14.4 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 12 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ میں اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.05 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.31 ارب ڈالر تھے۔

سونا 1700 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 14.4 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ گذشتہ ہفتے کے دوران ایس بی پی نے پاکستان کے بین الاقوامی بانڈ کے ایک ارب ڈالر واپس کیے۔


متعلقہ خبریں