بینک اپنے جنریٹرز کو اپ گریڈ کریں، سیپا

banks

ادارہ تحفظ ماحولیات نے کراچی سمیت سندھ بھرکےبینکوں کوآلودگی کےحوالےسےمراسلہ ارسال کیا ہے۔

پیپلز پارٹی کا سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کرنے کا فیصلہ

سیپا کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کے قوانین کی خلاف ورزی پرقانونی کارروائی ہوسکتی ہے،فضائی آلودگی اور شور کرنےوالےجنریٹرکو ماحول دوست بنایا جائے۔

بینکوں کے جنریٹرز فضائی آلودگی میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں،بینک اپنے جنریٹرز کو اپ گریڈ کریں۔

بجلی 2روپے75پیسے فی یونٹ مہنگی،نوٹیفکیشن جاری

ڈی جی سیپا نعیم مغل کا کہنا تھا کہ سیپا سےمنظورشدہ لیبارٹریزمیں جنریٹرکےاخراج اورشورکی سطح کی جانچ پڑتال کرائیں۔

سیپا کی ماحولیاتی نگرانی کرنے والی ٹیموں کے معائنوں کے لیے تیار رہیں


ٹیگز :
متعلقہ خبریں