عدالت نے 3 ملزمان کو 50،50 پودے لگانے کی انوکھی سزا سنا دی

پودے

سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ نے غیرقانونی طور پر درختوں کی کٹائی کا جرم ثابت ہونے پر 3 ملزمان کو 50،50 پودے لگانے کی سزا سنا دی۔

دادو میں درختوں کی کٹائی کے کیس میں ملزمان پر کچے کے علاقے میں غیرقانونی طورپردرختوں کی کٹائی کاجرم ثابت ہوگیا، جس پر عدالت نے 3 ملزمان کو 50،50 پودے لگانے کی سزا سنادی۔

نگران وفاقی وزیرتعلیم مدد علی سندھی نے استعفیٰ دے دیا

عدالت نے غیرقانونی طور پر درختوں کی کٹائی کا جرم ثابت ہونے پر سزا سناتے ہوئے کہا کہ ملزمان 18 ماہ میں 50،50مختلف اقسام کے پودے مختلف مقامات پر لگائیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں