ڈالر 279 روپے20 پیسے کا ہو گیا

ڈالر dollar

انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی۔

دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر11 پیسے سستا ہونے سے 279 روپے20 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 پیسے سستا ہوا تھا اور 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوا۔

سوزوکی موٹرسائیکل، پے پرو کے ذریعے ادائیگی پر خصوصی رعایت دینے کا اعلان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 957 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبارکے وران انڈیکس62ہزار184پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں