پنجاب اسمبلی میں آزاد امیدوار 121 نشستوں کے ساتھ آگے

پنجاب اسمبلی

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی میں ن لیگ 118  اور آزاد امیدوار 121 نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں۔

پنجاب اسمبلی کی 297 سیٹوں میں سے 121 نشستیں آزاد امیدوار جیت کر پہلے نمبر پر ہیں۔

جہانگیر ترین اپنے آبائی حلقے سے ہار گئے

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز 9 اور استحکام پاکستان پارٹی اور ٹی ایل پی نے ایک ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہے۔

راولپنڈی کے حلقے این اے 56 میں حنیف عباسی نے شیخ رشید اور شہر یار ریاض کو شکست دے دی ہے۔

 


متعلقہ خبریں