الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کا سرور ڈاؤن ہوگیا۔
عام انتخابات 2024 سے صرف ایک روز قبل بدھ کو عوام کے لیے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ قابل رسائی نہ رہی۔
پیمرا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، الیکشن کمیشن
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ویب سائٹ کا سرور زیادہ لوڈ ہونے کے باعث ڈاؤن ہوا، الیکشن کمیشن کا آئی ٹی عملہ فنی خرابی دور کرنے میں مصروف ہے۔