واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا گیا


میٹا پلیٹ فارمز کی ملکیتی کمپنی واٹس ایپ کی جانب سے واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ حال ہی میں دیوونس آڈیو میسج بھیجنے کا فیچر میٹا کی زیر ملکیت ایپ کا حصہ بنا تھا۔

اینڈرائیڈ موبائل فونز میں میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچرمتعارف کرانے کا امکان

اب واٹس ایپ میں میسجز کو پن (pin) کرنے کا فیچربھی متعارف کرایا گیا ہےاس سے قبل واٹس ایپ صارفین چیٹس کو پن کر سکتے تھے مگر چیٹس کے اندر میسجز کو پن کرنا ممکن نہیں تھا۔

واٹس ایپ صارفین کے لیے یہ فیچر ایک دلچسپ اور بہترین ٹرک کا اضافہ ہے، واٹس ایپ کا نیا فیچر سیکرٹ کوڈ تمام صارفین کیلئے متعارف کرایا گیا ہے۔

فری آئی ٹی کورسز کے لیے ٹیسٹ پاس کرنے والے نوجوانوں کیلئے اچھی خبر

کمپنی کے مطابق اینڈرائیڈ، آئی او ایس اور ڈیسک ٹاپ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے یہ فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یہ فیچر پن چیٹس کی طرح ہی کام کرتا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں