انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال 75 روپے 66 پیسے، اماراتی درہم 77 روپے 27 پیسے کا ہوگیا

dirham

پاکستانی روپے کے مقابلےمیں ریال ، درہم اور دینا ر کا ریٹ آج کیا رہا؟جانئے


انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 66 پیسے، اماراتی درہم 77 روپے 27 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 752 روپے 77 پیسے رہی۔

انڈر19 ایشیا کپ ،پاکستان نے افغانستان کو بھی پچھاڑ دیا

میڈیار پورٹس کے مطابق عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 737 روپے 10 پیسے، کویتی دینار کی 920 روپے 22 پیسے اور قطری ریال کی قیمت 77 روپے 83 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 76 روپے 1 پیسے اور قیمت فروخت 76 روپے 9 پیسے جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 77 روپے 4 پیسے اور قیمت فروخت 78 روپے 2 پیسے رہی۔

میرے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی بوگس ہے،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی

دوسری جانب دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر پھر سستا ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 283 روپے 90 پیسے سے کم ہو کر 283روپے 78 پیسے کی سطح پر بند ہوئی ہے۔

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فیصل خان نیازی گرفتار

آج صبح کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہو نے کے بعد 283 روپے 50  پیسے  پر ٹریڈ کر رہا تھا۔


متعلقہ خبریں