“برف کے رنگ”: اطالوی ایمبیسی کے تعاون سے پاکستان ماؤنٹین فیسٹیول کا انعقاد  

"برف کے رنگ": اطالوی ایمبیسی کے تعاون سے پاکستان ماؤنٹین فیسٹیول کا انعقاد  

اطالوی ایمبیسی کے تعاون سے اسلام آباد میں پاکستان ماؤنٹین فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، اطالوی سفیر اینڈرے فیریرس نے بطور چیف گیسٹ شرکت کی۔

انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے کے موقع پر پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی اے) میں “برف کے رنگ” کی تھیم کے نام سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس فیسٹیول کا مقصد دنیا بھر میں موجود پہاڑوں اور وہاں رہنے والے لوگوں کو آگے لانا ہے۔

تقریب میں پاکستان میں موجود 3 ہزار سے زائد گلیشیئرز کی پینٹنگز اور تصاویر کی نمائش کی گئی۔ ان تصاویر کے ذریعے گلیشیئرز کی دنیا کی جھلک دکھائی گئی۔

گلگت بلتستان میں موجود بیافو فلیشیئر جس کی تصویر سیٹلائٹ کے ذریعے لی گئی ہے
گلگلت بلتستان میں موجود بلتورو گلیشیئر کی سیٹلائٹ سے لی گئی تصویر
آئز سیل کے نیچے کے مناظر

متعلقہ خبریں