بیلجیئم کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے پر غور


لندن: بیلجیئم نے فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے پر غور شروع کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیلجیئم نے فلسطین کے لیے 20 لاکھ یورو کی اضافی امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جنگ ختم ہونے کے بعد بھی اسرائیلی فوج غزہ میں رہے گی، امریکی صدر

بیلجیئم کے وزیر برائے ترقیاتی تعاون کیرولین جینز نے کہا کہ حکومت فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہی ہے جبکہ فلسطین میں پائیدار اور طویل مدتی امن حاصل کرنا ضروری ہے۔

انہوں ںے کہا کہ غزہ میں جانے والی انسانی امداد میں اضافہ ہونا چاہیے۔


متعلقہ خبریں