کلرکہار کے قریب موٹروے پر تبلیغی جماعت کی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کلرکہار کے قریب موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی ۔
ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کس نے بنائی؟ چیف سیلکٹر کا عہدہ چھوڑنے کے بعد انضمام الحق پھٹ پڑے
حادثہ میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں، ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے ۔
جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، حادثے کے باعث لاہور اسلام آباد موٹروے بند کردی گئی ہے۔