ٹیم سیلیکشن میں مفادات کا ٹکراؤ، الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

پی سی بی قومی سلیکشن کمیٹی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے انتخاب کے عمل سے متعلق میڈیا میں رپورٹ ہونے والے خبروں پر بڑا قدم اٹھا لیا۔

پی سی بی ترجمان کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کے انتخاب کے عمل سے متعلق میڈیا میں رپورٹ ہونے والے مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کی ہے۔

کمیٹی اپنی رپورٹ اور سفارشات پی سی بی کی انتظامیہ کو جلد پیش کرے گی۔


متعلقہ خبریں