بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا ورلڈ کپ جیتنا۔
یہ میچ ٹورنامنٹ کا سب سے اہم ایونٹ ہے، عام فینز پاک بھارت مقابلے کے لیے بہت پرجوش ہوتے ہیں۔
پاکستانی ٹیم نیدرلینڈز سے ہار کر بھی فائنل میں پہنچ سکتی ہے، ناصر حسین کی پیشگوئی
ایک انٹرویو میں سنیل گواسکر نے کہا کہ ہمیں ورلڈکپ جیتنا ہے لیکن پاک بھارت میچ بھی بہت اہم ہے۔
عام آدمی سے پوچھیں تو کہے گا آپ کو پاکستان کے خلاف جیتنا ہے، ہم فیورٹ ہیں اس کے بارے تو کوئی سوال ہی نہیں ہوتا۔