انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 79.66، اماراتی درہم 81.35 رہی

dirham

کاروباری ہفتے کے تیسرے روزانٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 79.66، اماراتی درہم 81.35 رہی ۔

تفصیلات کے مطابق بحرینی دینار 792.68، عمانی ریال 777.17، کویتی دینار 967.75 اور قطری ریال کی قیمت 81.948 روپے ریکارڈ کی گئی۔

ایک سال میں پٹرول 100 ، ڈیزل 113 روپے لٹر مہنگا

اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 78.25 اور قیمت فروخت 79 جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید81.2 اور قیمت فروخت 82 روپے رہی۔

دوسری جانب کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 6 پیسےسستا ہوا ہےجس کے بعد ڈالر 298روپے82پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

 


متعلقہ خبریں